sadiariazhussain85 on Nearpeer Intermediate (FSc) Common Room
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے, وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو, خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے, حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو! 🫶🏻 🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰 *آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، آئیے اپنے وطن کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔* 🤲 دعا: *یا اللہ! ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، اتحاد اور خوشحالی عطا فرما، اسے ہر فتنے اور آفت سے محفوظ رکھ اور ہمیں اس کی حقیقی خدمت کی توفیق عطا فرما۔* آمین یا رب العالمین! 🇵🇰💚



